the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

شام کے مسئلے کے حل کے لئے اس کی وفاقی تقسیم اور مختلف علاقوں کو خود مختاری دینے کی منصوبہ بندی پر غور کیا جا رہا ہے۔
دنیا کے اہم ممالک اقوام متحدہ کی سرپرستی میں هونے والے امن مذاکرات میں



شام کے وفاقی تقسیم کی منصوبہ بندی پر بحث کے لئے راضی ہو گئے ہیں۔
سفارت کاروں کے مطابق شام کے وفاقی تقسیم کے باوجود اس میں اتحاد قائم رکھا جائے گا اور مختلف علاقوں کو زیادہ سے زیادہ خود مختاری دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.